: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سمندری طوفان میتھیو سے مرنے والوں کی تعداد 1000 سے زائد ہوگئی۔
پورٹ آپرنس، 10 اکتوبر (رائٹر) کیریبیائی سمندر میں گزشتہ ایک دہائی میں
آئے سب سے طاقتور سمندری طوفان میتھیو سے ہیتی میں اب تک ایک ہزار سے
زیادہ افراد ہلاک ہوگئے
ہیں۔ میتھیو طوفان کے گذشتہ منگل سے ہی قہر ڈھانے کے بعد یہاں پر ہیضہ نے بھی اپنا پاؤں پھیلانا شروع کر دیا۔ یہ طوفان گزشتہ ایک دہائی کا سب سے طاقتور طوفان سمجھا جا رہا ہے۔